ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

‘میرے کھلاڑیوں کو ‘میچ فکسنگ’ پر بھاری رقوم کا لالچ دیا جارہا ہے’

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کیلئے بھاری رقوم کی لالچ دیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رضوان اور عبداللہ شفیق نے اچھی کارکردگی دکھائی۔

وزیراعظم نے کہا کہ زبردست فائٹ بیک پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بدقسمتی سے یہ ٹیسٹ میچ نہیں دیکھ سکا کیونکہ میچ فکسنگ کیخلاف دوسرے محاذ پر جنگ لڑرہا ہوں، میرے کھلاڑیوں کو لالچ دینے کے لیے بھاری رقم استعمال کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں