ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان میں شب برات کل مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائےگی

اسلام آباد: پاکستان میں شب برات آج-14 شعبان المعظم بروز جمعة المبارک کو مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائےگی اس سلسلہ میں چاروں صوبائی، وفاقی دارالحکومت ،شمالی علاقہ جات اوراحمدیارسمیت ملک بھر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں محافل اور ذکر معراج کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جس میں علماءکرام خطیب حضرات اور مقررین شب برات کی فضیلت بےان کریں گے شب برات کے احترام میں روزہ بھی رکھاجائے اس موقعہ پر مساجد خانقاہوں اور مزارات کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا اس سلسلہ میں الیکٹرﺅنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فےچر شائع کریں گے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں