ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاتہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلے سے شہریوںمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان میں 4افراد ہلاک جب کہ 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر درودیوار ہلنے کی وڈیو وائرل ہوگئیں۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے ایران میں زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ایرانی ساحلی شہر بندر لنگہ کے قریب تھا۔اس کے علاوہ امارات اور عمان بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ادھر چین کے صوبے گانسو کے زانگئے شہر میں صبح کے اوقات میں زلزلہ آیا،جس شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جاپان میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.3تھی،جس کے بعد سونامی کا انتباہ بھی جاری کیا گیا۔

The post ایران، امارات، عمان، کویت ، جاپان اور چین میں زلزلہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں