ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصل آباد میں پی ٹی آئی سے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ

تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے باغی اراکین کے خلاف حلقوں کی عوام کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے ایم این اے راجہ ریاض کے حلقہ کی عوام اور پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض کے خلاف ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے راجہ ریاض کی تصویر والے پوسٹرز کو آگ لگائی اور راجہ ریاض کے خلاف نعرے بازی بھی کی پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور سٹی صدر کی جانب سے کارکنان کو کل ضلع کونسل چوک میں منحرف ارکان کے خلاف احتجاخ کے لیے ضلع کونسل پہنچنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں