ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد

اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کھیل پیش کرنے پرکپتان بابر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معیار کی بلے بازی اور شاندار قائدانہ اننگز کے ذریعے ٹیم کومیچ میں واپس لانے پر بابراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوںجمعرات کو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی معیار کی بلے بازی اور ایک شاندار قائدانہ اننگز کے ذریعے پاکستانی ٹیم کو زبردست انداز میں میچ میں واپس لانے پر میں بابراعظم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھرپور مقابلے پر ٹیم کے باقی کھلاڑی خصوصا رضوان اور شفیق بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں