ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی : دفاع کے لیے مزید ایک کھرب یورو مختص

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے ملک کے لیے قومی سلامتی کی نئی پالیسیوں اور ترجیحات کا اعلان کر دیا،جس میں فوج کو جدید بنانے کے لیے ہتھیاروں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کا ملک دفاع کے لیے مزید ایک کھرب یورو مختص کرے گا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں وزیر خارجہ نے مغربی دفاعی اتحاد کے سربراہ سے ملاقات کی تھی،جس میں جرمن چانسلر اولاف شولس اور وزیر دفاع کرسٹین لامبریخٹ بھی موجود تھے۔

The post جرمنی : دفاع کے لیے مزید ایک کھرب یورو مختص appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں