ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کا لاہور ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پی سی بی نے پاک آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خصوصی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بطور مہمان بلایا جائے گا۔پی سی بی کی جانب سے لاہور میں موجود 1956 سے 1998تک آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے والے کرکٹرز کو میچ دیکھنے کیلئے خصوصی دعوت دی جائے گی جب کہ دیگر کرکٹرز کو بھی مدعو کیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں