ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا: جعلی اشتہاراتی مہم پر فیس بک کے خلاف مقدمہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں مشہور شخصیات کے نام پر جعلی اشتہاری مہم چلانے پر فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے جعلساز کرپٹو کرنسی کے لیے دانستہ طور پر اشتہارات کا جھوٹا اور گمراہ کن طرز عمل اختیار کیا۔ جرم ثابت ہونے پر امریکی کمپنی کو بھاری مالی جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔دوسری جانب میٹا کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ برس دنیا بھر میں اشتہاری مہم کے ذریعے 115 ارب ڈالر کمائے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں