ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیالکوٹ میں تباہی مچ گئی؟

سیالکوٹ میں علی الصبح دھماکوں کی متعدد آوزیں سنی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی ویڈیوز میں مبینہ دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتا اور آگ بھی لگی ہوئی نظر آرہی ہے سوشل میڈیا صارفین قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ یہ عسکری ایمونیشن ڈیپو میں ہونے والے دھماکے ہیں اور بعض کا خیال ہے کہ او آئی سی اجلاس سے قبل حالات کشیدہ کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے مگر تاحال سرکاری حکام کی جانب سے ان مبینہ دھماکوں کی تفصیلات بارے کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں