ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گولہ بارود کے گودام میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ چھاؤنی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم مؤثر اور بروقت ردعمل سے آگ اور نقصانات پر فوری قابو پا لیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گولہ بارود کے شیڈ میں آگ  شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم اس آگ سے املاک کو کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں