ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناروے میں مشقوں کے دوران امریکی طیارہ تباہ‘4فوجی ہلاک

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) ناروے میں امریکی طیارہ تباہ ہونے سے 4فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی فوجی ناروے میں جاری سرد موسم کے دوران فوجی مشقوں میں شریک تھے۔ ناروے کی امدادی ٹیمیں ہفتے کی صبح حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔ اس سے قبل خراب موسم کی وجہ سے امدادی ہیلی کاپٹر پر سوار ایمرجنسی ٹیم حادثے کی جگہ اور ملبہ ڈھونڈنے میں ناکام ہو گئی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی طیارے کے حادثے کی انتہائی تیز رفتار ہواؤں اور زوردار بارش کا سلسلہ ہو سکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں