ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئی دہلی کی ‘پراٹھا گلی’

بھارت میں کھانوں کی بات کی جائے تو ویج اور نان ویج کا ذکر بھی ضرور آتا ہے کیوں کہ ملک کی ایک بڑی آبادی مذہبی عقائد کی وجہ سے گوشت نہیں کھاتی۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ‘پراٹھے والی گلی’ ویج فوڈ کھانے والوں کی پسندیدہ ترین جگہ ہے۔ یہاں سبزی سے بنے درجنوں اقسام کے پراٹھے ملتے ہیں۔ ‘پراٹھا گلی’ کی سیر کرا رہے ہیں زبیر ڈار۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں