ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: مریضوں سے فراڈ کرنے والے دندان ساز پر مقدمہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں دانتوں کے ایک ڈاکٹر کا بڑا فراڈ پکڑا گیا ،جس کے باعث 100مریضوں سے اس پر مقدمہ دائر کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملزم اسکاٹ چارمولی اپنے مریضوں کے دانت چالاکی سے توڑ دیتا تھا۔ اس طرح اس نے لاکھوں ڈالر کمائے۔ امریکی استغاثہ کے دفتر کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر چارمولی کو 10 سال قید کا سامنا کرنا پڑے گا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں