ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشار الاسد شام میں جاری خانہ جنگی کا مجرم ہے‘ جرمنی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) وفاقی جرمن وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے کہا ہے کہ بشار الاسد شامی خانہ جنگی کا مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دمشق پر قابض حکومت کے حوالے سے برلن کا موقف واضح ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اقتصادیات نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات میں سیاسی مذاکرات کیے۔ ملاقات سے قبل ان کا کہنا تھا کہ وہ خلیجی ممالک کے سربراہان کے ساتھ صدر بشار الاسد کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔ جرمن وزیر کا کہنا تھا کہ ان کی رائے میں بشارالاسد مجر ہے۔ انہوں نے عرب ممالک کے ساتھ سفارتی مذاکرات کو پیچیدہ قرار دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں