پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق امرض قلب کے شکار بچوں کے خصوصی اسپتال کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کرنے ان دنوں امریکہ میں ہیں۔ وہ پی سی بی چیف کی کارکردگی کو کیسے دیکھ رہے ہیں اور اسپتال بنانے کی مہم میں کیوں حصہ لے رہے ہیں، جانیے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ مصباح الحق کی اس خصوصی گفتگو میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments