ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی وزیر خارجہ کا آذری و آرمینی ہم منصبوں سے رابطہ

 روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف  نے آذری  و آرمینی ہم منصبوں سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

 روسی دفتر خارجہ کے مطابق، لاوروف نے  آذری ہم منصب جیہون بائراموف اور آرمینی ہم منصب  ارارات مرزویان سے بات چیت میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے شدہ معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

 سرگی لاوروف نے اس بات چیت میں فریقین کو روس کے مکمل تعاون کا یقین دلایا علاوہ ازیں، آذربائیجان،آرمینیا،جارجیا روس،ترکی اور ایران   کے مابین تعاون کے پلیٹ فارم میں پیش رفتوں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں