ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن: ہائی اسکول پر حملہ

سویڈن کے شہر مالمو میں ایک ہائی اسکول پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مالمو پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان ریکارڈ لنگویسٹ نے کہا ہے کہ لاطینی ہائی اسکول پر حملہ کیا گیا۔ حملے میں 50 سالہ عمر کی 2 خواتین ہلاک ہو گئی ہیں اور ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عینی شاہدوں سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں واقعے کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے زیرِ حراست شخص کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں