عبداللہ شفیق اور اظہر علی نے کھیل کے تیسرے روز آسٹریلوی پیسرز اور اسپن اٹیک کے خلاف محتاط انداز اپنایا اور پہلے سیشن میں وکٹ گنوائے بغیر ٹیم کا مجموعی اسکور آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments