ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ کا لانگ مارچ 2روز کیلیے موخر کرنے کا فیصلہ

لاہور:مسلم لیگ ن نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی، حتمی فیصلہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد کیا جائےگا۔

شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں فیصلہ کی گیا کہ 23مارچ کی جگہ 26مارچ کو قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے ، 28مارچ کو اسلام میں لانگ مارچ کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر  کا کہنا تھا کہ میں لانگ مارچ کی قیادت حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ کرونگی، طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں