ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین میں امن کا قیام مشکل لیکن نا ممکن نہیں، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے روس۔ یوکیرین  جنگ کے بارے میں کہا کہ "قیام امن مشکل لیکن  نا ممکن نہیں ہے۔”

ابراہیم  قالن نے روس   کے 24 فروری سے یوکیرین  پر حملوں کے حوالے سے ٹویٹر  پر بعض پیغامات شیئر کیے   ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ”دنیا  کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس کے نتائج سب کے لیے بھاری ہوں گے، یوکیرین کی جنگ  وسیع پیمانے پر  اموات، تباہ کاریوں اور  دکھ و درد کا موجب بن رہی ہے۔ ہم اس جنگ کا سد باب کرنے کے لیے  وسیع پیمانے کی کوششیں صرف کر رہے ہیں، اور مزید بھی جاری رکھیں گے ، امن کا قیام مشکل ضرور ہے تا ہم نا ممکن نہیں۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں