ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سنگاپور نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) سنگاپور نے اسرائیل کے ساستھ تعلقات معمول پر آنے کے بعدتل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپید کے دفتر نے بتایا کہ سنگاپور کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی ملاقات میں بتایا کہ سنگاپور اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس کے بعد دونوں ممالک نے سفارت خانے کی دستاویزات پر دستخط بھی کیے۔

The post سنگاپور نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں