ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 32سالہ بیٹسمین نے لاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے 151اننگز میں 8000رنز مکمل کیے۔اسٹیو اسمتھ سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے وکٹ کیپر بلے باز کمار سنگاکارا کے پاس ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں