ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیہون سے پنجاب جانے والی بس کو حادثہ ایک جاں بحق 20 افراد زخمی

سیہون سے پنجاب جانے والی بس مورو ٹول پلازہ کے قریب الٹ گئی۔جس میں قلندر کے زاٸرین سوار تھے۔حادثہ میں ایک شخص جاں بحق۔ 15 سے زاٸد افراد زخمی۔ جاں بحق شخص کی شناخت سید رضا شاہ کے نام سے ہوٸی ہے۔ جاں بحق شخص اور زخمیوں کو قریبی اسپتال مورو منتقل کیا گیا۔ بس نمبر LES174 قلندر سے واپس پنجاب کے شہر گجرات جا رہی تھی جب حادثےکا شکار ہوٸی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں