ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی فٹ بال کی 2 بڑی ٹیموں کا مقابلہ مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں ہو گا

لندن (جسارت نیوز)یورپئین چمپئینز لیگ کا سب سے بڑا میچ عالمی فٹ بال کی دو بڑی ٹیموں کے مابین یکم جون کو لندن کے مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں ہو گا۔دفاعی چمپئن اٹلی اور کوپا امریکا کی فاتح ارجنٹینا کے مابین ہونے والے اس میچ کا شائقین فٹ بال کو شدت سے انتظار ہے۔ یو ای ایف اے کی انتظامیہ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ یکم جون کو ویمبلے یورپی چیمپیئن اٹلی اور کوپا امریکا کی فاتح ارجنٹائن کے درمیان فائنل سیما کے مقابلے کی میزبانی کرے گا ۔ گلیمر ٹائی اٹلی کو پچھلے سال پنالٹیز پر انگلینڈ کے خلاف ڈرامائی یورپی چیمپئن شپ کے فائنل میں فتح کے منظر پر واپس لے جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں