ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی اجلاس ، سیکورٹی ہائی الرٹ ‘دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ جاری، دفعہ 144 نافذ کی گئی ، ریڈ زون جانے والے راستے بندرہے جبکہ شہریوں کے لیے صرف ایک متبادل راستہ کھولا گیا قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں اور غیرمتعلقہ افراد کا داخلہ بند کردیا گیا تھا۔ریڈزون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہے جبکہ ریڈزون جانیوالے ملازمین اپنے دفتر کا کارڈ دکھا کر دفتر گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں