ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولوقطر کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  25تا26  مارچ کو منعقد ہونے والے دوحہ فورم میں شرکت کے لیے قطر جا رہے ہیں۔

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاووش اولو کے دورے کے دائرہ کار میں وہ دوحہ فورم میں شرکت کرنے والے اپنے دیگر ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی  حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں