ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا عمران خان جا رہے ہیں؟

یوٹیوب پر موجود پرائم منسٹر آفس کے نام سے چینل کا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھ دیا گیا ہے اس سے قبل یہ یوٹیوب چینل پرائم منسٹر آفس آفیشل کے نام سے یوٹیوب پر موجود تھا۔

وزیر اعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے مطابق وزیر اعظم ہاوس کے آفیشل دو ہی ڈیجیٹل اکاونٹ ہیں جو حکومتی ای میل کے ذریعے جڑے ہیں جن میں ٹوئٹر اور فیس بک شامل ہیں یوٹیوب پر موجود چینل تحریک انصاف کا سوشل میڈیا ونگ دیکھتا ہے جسکی سرکاری سطح پر کوئی اہمیت نہیں لیکن اس چینل کا نام تبدیل کرنے کی نشاندہی سوشل میڈیا ٹیم کو کر دی گئی ہے۔
اس یوٹیوب چینل کے سرکاری ہونے یا وزیر اعظم ہاوس سے لنک ہونے پہ بات گول کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں