ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ نے پشاور کو 23-21 سے شکست دی دوسرے میچ میں پشاور نے 35-21 سے کامیابی حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں