ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی کا مطالبہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے اورکہاہے کہ پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کئے بنا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

کشمیر 70 سالوں سے ایک حل کا منتظر ہے، جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں ہو گا اور اس کے لیے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ بات چیت ناگزیر ہے۔

،میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کے اپنے مطالبے کو پھر سے دہرایا ہے،

محبوبہ مفتی نے کہا کہ پاکستان اور کشمیریوں سے ڈائیلاگ کئے بنا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر 70 سالوں سے ایک حل کا منتظر ہے،

جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں ہو گا اور اس کے لیے پاکستان اور کشمیریوں کے ساتھ بات چیت ناگزیر ہے۔

The post بھارت پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی کا مطالبہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں