ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاسی کھیل دلچسپ مرحلے میں

27 مارچ کے جلسے کے حوالہ سے وزیر اعظم اور انکی پارٹی کے رہنماوں کی جانب سے سرپرائز کے دعوے کیے جا رہے تھے۔عمران خان کا سرپرائز جانے کیا ہو گا البتہ اپوزیشن نے ایک سرپرائز حکومت کو دے ڈالا ہے۔پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دہا ہے جس کے بعد سیاسی کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اقتدار کی کرسی بچانے کے لئے حکومت اور اقتدار کی کرسی پہ بیٹھنے کو اپوزیشن اپنا اپنا زور لگا رہے ہیں۔ حکم کا اکا کس کا ہو گا یہ تو وقت ہی طے کرے گا لیکن فی الحال گیم اپوزیشن کے ہاتھ نظر آرہی ہے تاوقتیکہ عمران خان اپنا فائنل اسپیل چلائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں