ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین، حادثے کا شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

بیجنگ:چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی ایئر لائن کے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق طیارے کا پہلا بلیک باکس چارروز قبل ملا تھا، تاہم طیارہ گرنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ۔

چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے گزشتہ شام طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔انتظامیہ کے مطابق طیارے میں سوارتمام 123 مسافر اورعملے کے9 ارکان چینی شہری تھے۔

The post چین، حادثے کا شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں