ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین:حادثے کے شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس مل گیا

چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی  فضائی کمپنی چائنہ ایسٹرن ایئر لائنزکے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔

خبر کے مطابق،طیارے کا پہلا بلیک باکس 4 روز قبل ملا تھا تاہم، طیارہ گرنے کی وجہ اب تک  معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

چین  ادارہ برائے شہری ہوا بازی نے گزشتہ شام طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق طیارے میں سوارتمام 123 مسافر اورعملے کے9 ارکان چینی شہری تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں