لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کا پابند کیا گیا ہے۔ اس دوران وہ اپنا جو سامان منگوائیں گے، وہ ان تک براہ راست نہیں پہنچ سکے گا بلکہ اسے ڈیلیوری چیک پوائنٹس پر چھوڑ دیا جائے گا، تاکہ علاقے میں کسی بھی شخص کا باہر کی دنیا سے کوئی براہ راست رابطہ نہ ہو۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments