ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلوی ٹیم کو ون ڈے سیریز سے قبل ایک اور جھٹکا،مچل مارش انجری کا شکار

لاہور(نمائندہ خصوصی ) آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ان کی سیریز میں شرکت غیر یقینی نظر آرہی ہے۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال سیریز سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ان کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اور آل رائونڈر مچل مارش انجری کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انجری کے باعث ان کی سیریز میں شرکت غیر یقینی نظر آرہی ہے جبکہ آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ نے مچل مارش کی انجری کو غیر معمولی قرار دیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ مچل مارش فٹنس مسائل سے دو چار ہیں، ان کا اسکین کرایا گیا ہے رپورٹ آنے کے بعد کوئی فیصلہ کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں