ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نئے بائیو میٹرک پاسپورٹ میں الیکٹرانک چپ استعمال کی جائے گی، شیخ رشید

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کیلئے تحریک اطمینان ہوگی، شیخ رشید 

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان آج ( بدھ کو )  ای پاسپورٹ کا اجراء کرینگے۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا  نئے بائیو میٹرک پاسپورٹ میں الیکٹرانک چپ استعمال کی جائے گی۔

انہوں نے کہا ای پاسپورٹ میں جدید ترین 29 نئے سکیورٹی فیچرز شامل کئے گئے  ہیں۔  انہوں نے کہا ای پاسپورٹ ؛ 2004 کے بعد پاکستانی سفری دستاویز کی سب سے بڑی اپگریڈیشن ہے۔

ای پاسپورٹ سے دنیا بھر کے ائیر پورٹس پر ای گیٹ کی سہولت سے استفادہ کیا جاسکے گا۔ ابتدائی طور پر ای پاسپورٹکی سہولت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس کے لئے ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں