ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی شاہ اُردن عبداللہ دوم سے ملاقات

عمان : شاہ اُردن عبداللہ دوم اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے گفتگو کررہے ہیں

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات کے دوران ماہ رمضان میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق بات چیت میں علاقائی اور سلامتی کے چیلنج پر توجہ مرکوز کی گئی۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت کو رمضان میں فلسطینیوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا خطرہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں