فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے حمنا اور شایان نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے پریشان کن صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے۔ حمنا کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے پاس موجود سڑک جو موٹروے سے مشابہ تھی عمران خان کے دور حکومت میں تباہ ہو گئی جبکہ ملک کو لوٹنے والے چوروں کے خلاف بھی عمران خان کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کر پائے۔ نواز شریف کے دور حکومت میں کم از کم حالات نارمل تھے ہماری خواہش ہے کہ نواز شریف دوبارہ ملک کے وزیر اعظم بنیں عمران خان نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے اسلیے عمران خان سے نفرت ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط