پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں کہ بیرونی طاقتوں نے ان کی حکومت کے خلاف سازش کی ہے۔ عمران خان کی کابینہ کے وزرا نے عمران خان کی طرف سے ذکر کیے گیے خط کو ایک پریس کانفرنس میں بیرونی سازش کا ثبوت کہا جیسے وہ چیف جسٹس کو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں جنوبی ایشیائی امور کے ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments