ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پوچا کماری قتل کیس: پیشرفت رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روہڑی میں ہندو لڑکی پوجا کماری کے قتل کا معاملہ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے نوٹس پر ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی پیش کیس کی پیش رفت رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کیس میں ملوث 3 ملزمان واحد بخش، سائیں بخش اور امیر بخشکو گرفتار کرلیا ہے، آلہ قتل ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلیا ہے، تینوں ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں