ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مغربی تھریس کے مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد کو پیغام

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر خارجہ  چاوش اولو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ” میں  مغربی تھریس  ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کا دوبارہ چیئرمین منتخب  ہونے پر مفتی ابراہیم شریف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں  اور ان کی مسلسل کامیابیوںکی تمنا کرتا ہوں ۔  "

انہوں نے کہا  کہ  میں اس بات  کو یاد دلاتا چلوں کی  اقلیتوں کے کی جانب سے منتخب کردہ   مفتیوں کا احترام  کرنا  لوزان کے معاہدے (1923) کا تقاضا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں