ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا: تربیتی طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

جنوبی کوریا میں 2 تربیتی طیارے فضاء میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ حادثے میں 3 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ دارالحکومت سیول سے 300 کلو میٹر جنوب میں واقع شہر ساچیون  میں دو ‘ائیر فورس  کے ٹی۔1’  طیارے فضاء میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ہیں۔ ٹکرانے کے بعد طیارے چاول کے کھیت میں گر گئے۔ حادثے میں 3 پائلٹ ہلاک  ہو گئے ہیں اور ایک کو شدید زخمی حالت میں بچا لیا گیا ہے۔

تیس سے زائد فوری مداخلت اور فائر بریگیڈ ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف منتقل کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں