ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا:لاسا ملیریا سے سینکڑوں ہلاکتیں

نائیجیریا میں لاسا ملیریا کی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 123 ہو گئی ہے۔

 مرکز برائے انسداد امراض کے ڈاریکٹر افیدیو ادیتیفا کے مطابق،تین جنوری سے اب تک ملک کے تیئس صوبوں میں 659افراد میں  اس مرض کے اثرات پائے گئے  جن میں سے 123 افراد ہلاک جبکہ 395 زیر علاج ہیں۔

حکومت نائیجیریا نے اس سے پیشتر بیان میں بتایا تھا کہ اس وبا کے علاج کےلیے تین ادویہ منتخب کی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں