ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز)پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جلالہ یونائیٹڈ کلب کو 7-6 سے شکست ، مہمان خصوصی ریجنل اسپورٹس آفس ملاکنڈکاشف فرحان نے کھلاڑیوں نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیمکیے۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملاکنڈ رفیع اللہ سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں