ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی عبوری ضمانت کی توثیق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے دونوں ایم پی ایز کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی،تحریک انصاف کے رکن رمیش کمار کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج پر مقدمہ سے متعلق تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدون اور سعید آفریدی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں