ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر کا ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اور نیو ساتھ ویلز کے کپتان پیٹر نیویل نے جمعہ کو ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ 36 سالہ پیٹر نیویل نے جمعہ کو اپنی ریٹائر منٹ کی تصدیق سڈنی میں کی ۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شیفیلڈ شیلڈ سیزن ان کا آخری ہوگا، جس کے بعد ان کے 13 سالہ فرسٹ کلاس کیریئر کا اختتام ہوجائے گا۔پیٹر نیویل رواں سال فروری سے کندھے کی انجری کی وجہ سے کھیل نہیں پائے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں