ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے این ایف کی پورٹ قاسم پر خفیہ اطلاع پر کارروائی، 40کلو گرام ہیروئن برآمد

کراچی میں اے این ایف انٹیلیجنس نے پورٹ قاسم پر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 40 کلو ہیروئن برآمد کر لی،تفصیلات کے مطابق اے این ایف حکام نے کہا کہ برطانیہ کے لئے بک کیے گئے کالی مرچوں پر مشتمل رسد سے 40کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں