ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیز رفتار ٹرک بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا،5 افراد جھلس گئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثے ودیگر واقعات میں 2افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جام شورو میں پٹارو کیڈٹ کالج کے قریب گوٹھ چاکر خان راجڑ میں ایک ٹرک 11ہزار کلو واٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی زد میں آگیا جس کی وجہ سے ٹرک میں آگ لگ گئی ٹرک میں سوار ڈرائیور ، دوبھائیوں سمیت 4بچے جھلس گئے ، ان میں ایک 10سالہ لڑکا طارق ولد علی بگٹی جاں بحق ہوگیا جبکہ جاوید علی بگٹی ولد رمضان بگٹی ،محبت علی بگٹی ولد رمضان بگٹی اور اکرم بگٹی ولد محمد علی بگٹی بری طرح جھلس گئے جنہیں سول اسپتال حیدرآباد کے بزنس وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے ۔دوسری جانب قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار 3افرادکو کچل دیاجس کے نتیجے میں کوٹری کا رہائشی ایک 22سالہ نوجوان عمران ابرار آرائیں موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کے ساتھ بیٹھے 2افراد 45سالہ محمد شاہد آرائیں

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں