ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قبرصی ترکوں کے ساتھ نائب صدر فواد اوکتائے کا اظہار یکجتی

نائب صدر فواد اوکتائے  نے یکم اپریل 1955 کوقبرصی ترکوں  کے خلاف مسلح کارروائیاں شروع  کرنے والی  دہشت گرد تنظیم EOKA پر لعنت  ملامت کی ہے۔

اوکتاے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  67 سال پہلے اپنے ہاتھوں میں بندوق لیے ظلم کے دور کا آغاز کرنے والی دہشت گرد تنظیم EOKA پر لعنت  ملامتکرتا ہوں ۔    انہوں نے کہا کہ  میں اپنے بہادر شہداء کے لیے دعا مغفرت کرتا ہوں ۔ ہم ماضی کی طرح    مسقتبل میں بھی قبرصی ترکوں کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں