ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی وفد کی فیفا صدر جیانی انفانتیو سے ملاقات

دوحہ: پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کا وفد فیفا کے صدر جیانی انفانتیو سے ملاقا ت کررہا ہے

دوحہ(نمائندہ خصوصی )دوحا میں 72 ویں فیفا کانگریس کے موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک نے صدر فیفا جیانی انفانتینو سے ملاقات کی۔جب کہ وفد نے اے ایف سی صدر شیخ سلمان بن عبد الخلیفہ سے بھی علیحدہ ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر فیفا جیانی پاکستان فٹبال کی جلد ٹریک پر واپسی کیلیے امید ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کو مکمل سپورٹ کریں گے۔پاکستانی وفد میں چیئرمین این سی ہارون ملک، اراکین شاہد کھوکھر اور حارث عظمت شامل تھے۔ ہارون ملک نے کہاکہ فیفا اور اے ایف سی کی سرپرستی میں پاکستان فٹبال کی بحالی کیلیے پر عزم ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں