ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان امریکا سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ‏امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے۔ ہمارے اس کے ساتھ بہترین تعلقات کی لمبی تاریخ ہے۔ ہم چین اور امریکہ دونوں سے اچھے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔
آرمی چیف نے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائی لاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان نے انڈیا کو کشمیر کا معاملہ ڈایلاگ اور ڈپلومیسی سے حل کرنے کی دعوت دی ہے۔
وقت آگیا ہے لہ خطے کئ سیاسی قیادت اپنے جذباتی اور تصوراتی تعصبات سے بالاتر ہو کر تاریخ کی زنجیریں توڑتے ہوئے خطے میں امن اور ترقی لائے۔ روس کا یوکرین پر حملہ افسوسناک تھا۔ یہ ایک طاقتور کا کمزور پر حملہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں